حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) آج چھتیس گڑھ حکومت نے تلنگانہ کو ایک ہزار
میگا واٹ برقی کو سربراہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ امکان ہے کہ بہ جلد دونوں
ریاستوں کے سرکاری چیف سکرٹریز کے درمیان معاہدہ قرار پائیگا۔ خیال رہے کہ
چھتیس گڑھ ریاست سے برقی کے حصول کے لئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے کوشش کی
رہی تھی۔